ضرورت: ایک ایسی چیز ہے جو انسان کے ساتھ پوری زندگی چلتی ہے. یہاں میں کمپیوٹر کی ضروریات کی بات کر رہا ہوں .
اس سا یٹ پہ آپ کو ہر وہ چیز ملے گی ، جس کا آپ کے کمپیوٹر کے سافٹ وئیر سے تعلق ہو . مصلاً سافٹ وئیرز ، وال پپرز ، یا پھر دوسرے مسائل . صرف ہمیں بتانے کی دیر ہے.